بیجنگ:8 نومبر کو، پارٹنرز” میڈیا کوآپریشن ویک 2024 ، چائنا میڈیا گروپ اور چین کےگوانگ شی چوانگ قومیتی خود اختیار علاقے کی عوامی حکومت کے تعاون سے،گوانگسی کے شہر گوئی لین میں شروع ہوا۔
چین اور آسیان ممالک کے 200 سے زیادہ سرکاری اہلکاروں، میڈیا کے نمائندوں ، ماہرین اور اسکالرز نے “نئے معیار، ہم آہنگی اور تہذیب” کے موضوع پر تفصیلی بات چیت کی تاکہ چین-آسیان قریبی ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے میڈیا کی طاقت کا استعمال کیا جائے۔
اس تقریب میں چائنا میڈیا گروپ اور چین کے گوانگ شی چوانگ قومیتی خود اختیارعلاقے کے درمیان تعاون کے تازہ ترین نتائج کا ایک سلسلہ جاری کیا گیا۔تقریب میں بتایا گیا کہ گوئی لین شہر کو عالمی معیار کے سیاحتی شہر کے طور پر تعمیر کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، چائنا میڈیا گروپ گوانگ شی کے ساتھ ایک برانڈ کمیونیکیشن پرا جیکٹ شروع کرے گا۔
Trending
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری
- چین۔بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کی 25ویں ملاقات میں آٹھ نکات پر اتفاقِ رائے
- چین کی جی ڈی پی میں پہلی ششماہی میں 4.7 فیصد اضافہ