بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ کے فو جیان بیورو کے افتتاح کی تقریب فو چو میں منعقد ہوئی۔
سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر اپنی تقریر میں کہا کہ صوبہ فو جیان نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات کے لیے ایک اہم اور عملی مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی ایم جی فو جیان کے ساتھ ہمہ جہت، ملٹی چینل اور گہرا اسٹریٹجک تعاون جاری رکھے گا تاکہ سی ایم جی اور فوجیان کے لیے نئے ترقیاتی تصورات کو نافذ کرنے اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے نئی طاقت فراہم ہو سکے ۔
سی ایم جی کی دستاویزی فلم “بادلوں پر آبائی شہر: قو لینگ” کی اس موقع پر لائیو لانچنگ ہوئی جس میں چین اور امریکہ کے عوام کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی کہانی بیان کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ، سی ایم جی کے بڑے ثقافتی پروگرام “چین میں غیر مادی ثقافتی ورثہ – فو جیان” کا آغاز بھی اسی دن ہوا ۔یہ پروگرام فو جیان کے نمائندہ غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائش کے لیے صوبہ فو جیان کے شہر چانگ چو میں فلمایا جائے گا۔
Trending
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ
- یورپ میں چینی کمپنیوں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے چین ضروری اقدامات کرےگا، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ ابھرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،چینی وزارت خارجہ
- چین کی جانب سے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کی مخالفت
- چین اور امریکہ کے مابین مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے، چینی نائب وزیراعظم
- چین بھر میں “18 ستمبر واقعہ” کی مناسبت سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد، تاریخ کو یاد رکھنے اور امن کے تحفظ کا عزم
- بینک آف جاپان کا شرح سود میں اضافے کا اعلان
- چینی وزیر خارجہ کی انڈونیشیا کی قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین سے بیجنگ میں ملاقات