بیجنگ :چین کے زرمبادلہ کے قومی بیورو کے اعداد شمار کے مطابق نومبر کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 2659-3 ٹریلن ڈالر تک پہنچ گئے، جو اکتوبر کے اختتام سے 0.15 فیصد یعنی 8-4 ارب ڈالر زیادہ ہے۔چین کے زرمبادلہ کے قومی بیورو کے متعلقہ افسر نے کہا کہ اہم مرکزی بینکوں کی مالیاتی پالیسیوں اور توقع، نیز میکرو اکنامک ڈیٹا سمیت دیگر عناصر کی وجہ سے امریکی ڈالر انڈیکس میں اضافہ ہوا اور عالمی مالیاتی اثاثوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ زر مبادلہ کی شرح اور اثاثوں کی قیمت میں تبدیلیوں سمیت دیگر عناصر کی وجہ سے نومبر میں چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔ چینی معیشت کی بہتری کا رجحان مزید مضبوط ہوا اور مارکیٹ کا اعتماد بھی بہتر ہوا جو زرمبادلہ کے ذخائر کے استحکام کے لئے مدد فراہم کرنا جاری رکھے گا۔
Trending
- فلم ’جمانجی‘ کے مداحوں کے لیے خوشخبری، نئی فلم ’’اوپن ورلڈ‘‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
- وزیراعظم کی تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلیے چیئرمین ایف بی آر اور افسران کو خاص ہدایات
- بلاول کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، ن لیگ کو نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار قرار دیدیا
- عماد شکیل بٹ کو پاکستان ہاکی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا، ابوبکر نئے کپتان مقرر
- ارجن کپور سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا اب کس کی محبت میں گرفتار ہیں؟
- درآمدی ایل این جی پر انحصار پاکستان کے توانائی کے منظرنامے کے لیے خطرہ
- وزیراعظم، فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
- پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلیے کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد
- محمد احمد کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آنے پر متعلقہ اداکار نے معافی مانگ لی
- پاکستان کو صرف برآمدات نہیں بلکہ عالمی سطح پر مسابقت کے رحجانات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر فاٹی