بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے سیم ہو فائی سے ملاقات کی اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نئے چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔صدر شی جن پھنگ نے اس یقین اور اعتماد کا اظہار کیا کہ سیم ہو فائی تندہی سے اپنے فرائض انجام دیں گے اور توقعات پر پورا اتر تے ہوئے نئی حکومت اور معاشرے کے تمام شعبوں کو ساتھ ملا کر ان کی قیادت کریں گے اور “ایک ملک ، دو نظام” کی پالیسی پر عمل در آمد کرتے ہوئے مکاؤ کی جغرافیائی خصوصیات اور خوبیوں سے فائدہ اٹھا کر مکاؤ کی ترقی کے یے خدمات سرانجام دیں گے۔
اسی رو ز مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے انتظامی ، قانون ساز اور عدالتی اداروں کے عہدیداران نے بھی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کی۔
Trending
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان