بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے مختلف مواقع پر محنت کی عظمت کو اجاگر کرتے ہوئے وسیع محنت کش طبقے کو تخلیقی کام کرنے اور جدوجہد کے جذبے کو فروغ دینے کی ترغیب دی ہے، تاکہ وہ محنت، دلیری ، دیانت داری اور جدت کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکیں۔جمعہ کے روز انہوں نے کہا کہ “دنیا کی تمام خوشیاں محنت کے ذریعے ہی حاصل ہوتی ہیں”،”عوام ہی اصل ہیرو ہیں اور سوشلزم محنت سے ہی تشکیل پاتا ہے” اور “عزت محنت کشوں کے لیے ہے، خوشی بھی محنت کشوں کے لیے ہے”۔ان کے یہ پُرخلوص بیانات اور ہدایات پورے معاشرے میں محنت کی قدر، اس سے محبت اور اس کے احترام کے فروغ کا سبب ہیں ۔
Trending
- سعودی ماہرین نے 1300 سال سے زائد قدیم مسجد دریافت کر لی، دیوار پر تحریر بھی ملی ، کیا لکھا ہے ؟
- فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرولیم ڈیلرز کا اظہارِ تشویش
- اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
- امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ