روسی وزارت دفاع نے جنگ کی رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز روسی فوج نے 148 علاقوں میں یوکرین کی فوجی افرادی قوت اور ساز و سامان جمع کرنے والے علاقوں پر حملہ کیا، جس سے یوکرین کا ایک فوجی ہوائی اڈہ اور ایندھن کا ڈپو تباہ ہو گیا.اس کے علاوہ روس کی فضائی دفاعی افواج نے یوکرینی فوج کے 4 امریکی ساختہ “ہائماس” راکٹ اور 104 ڈرون مار گرائے۔
یوکرینی مسلح افواج نے گزشتہ رو زسوشل میڈیا پر بتایا کہ 26 دسمبر کو یوکرینی فوج نے اورل اوبلاست میں روسی مسلح افواج کی ایک فوجی تنصیب پر حملہ کیا اور روسی فوج کی ان تنصیبات کو تباہ کر دیا جو ڈرونز کو ذخیرہ کرنے اور ان کی مرمت کے لیے استعمال کی جا رہی تھیں۔
Trending
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 841 پوائنٹس کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی