میونخ:تین روزہ 61 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس 16 تاریخ کو اختتام پذیر ہوئی۔ کانفرنس کے دوران امریکہ اور یورپ کے درمیان متعدد معاملات پر اختلافات تمام فریقوں کی توجہ کا نکتہ رہے۔
اختتامی تقریب سے اپنے خطاب میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے چیئرمین کرسٹوف ہیوسگن نے یورپ کے بارے میں امریکی نائب صدر وینس کے بیان کا خصوصی ذکر کیا۔ ہیوسگن نے کہا کہ “ہمیں فکرمند ہونے کی ضرورت ہے کہ ہماری مشترکہ اقدار کی بنیاد اب مضبوط نہیں ہے۔” ہیوسگن نے کہا کہ میونخ سیکورٹی کانفرنس کا پیغام بہت واضح تھاکہ “یورپ غیر اہم نہیں ہے۔” اپنی تقریر میں، انہوں نے زور دیا کہ آج کی کثیر قطبی دنیا کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے پر مبنی اصولوں اور اقدار کی ضرورت ہے۔
کچھ شرکاء کا خیال تھا کہ امریکی حکومت کی تبدیلی سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال امریکہ اور یورپی یونین کے تعلقات میں دراڑ کو بڑھا رہی ہے اور ٹرانس اٹلانٹک تقسیم مزید گہری ہو رہی ہے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر