غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان خلیل الدکران نے بتایا کہ 18 مارچ سے اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 710 فلسطینی شہید اور 900 زخمی ہو چکے ہیں۔
زخمیوں میں سے تقریباً 70فیصد بچے اور خواتین ہیں، جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ بہت سے زخمیوں کو بنیادی سامان اور ادویات کی کمی کی وجہ سے فوری طبی امداد نہ ملنے کے باعث ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Trending
- بلاول بھٹو کی شادی، پی پی چیئرمین نے خود وضاحت کردی
- ایف بی آر نے سست رفتار نمو کے باوجود 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری
- ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1 ہزار 722 ارب کا ٹیکس اکٹھا کرلیا
- دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
- اگست کے آخری روز کاروبار کا منفی رجحان، پورے مہینے میں انڈیکس آدھا فیصد بڑھا
- ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
- رواں سال چین اور ازبکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ ہے، چینی صدر
- چین روس سمیت دیگر فریقوں کے ساتھ مل کر کثیر قطبی دنیا کے فروغ کے لیےرہنما قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین منگولیا کے ساتھ ہم نصیب معاشرےکی تعمیر کو آگے بڑھانا جاری رکھے گا، چینی صدر