بیجنگ:چین – لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی برادری کے فورم کی چوتھی وزارتی کانفرنس 13 مئی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ اس حوالے سے 11 مئی کو چین کے معاون وزیر خارجہ میاؤ ڈہ یوئی نے بتایا کہ اس کانفرنس میں “بیجنگ اعلامیہ” اور مشترکہ ایکشن پلان منظور کئے جائیں گے۔ مشترکہ ایکشن پلان میں تکنیکی جدت، تجارت اور سرمایہ کاری، مالیات، بنیادی ڈھانچے، زراعت اور خوراک، صنعت، توانائی کی ترقی نیز بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے ٹھوس اقدامات شامل ہوں گے جو آئندہ تین سالوں میں چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان مجموعی تعاون میں رہنمائی کریں گے۔
Trending
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 841 پوائنٹس کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی