حماس نے کہا ہے کہ وہ امریکی اور اسرائیلی دوہری شہریت کے حامل ایک زیرحراست فوجی ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرے گی۔
بیان میں کہا گیا کہ ایڈن الیگزینڈر کی رہائی غزہ کی پٹی میں فائر بندی، سرحدی گزرگاہوں کو کھولنے، اور امدادی سامان کو غزہ کی عوام تک پہنچانے کی کوششوں کا حصہ ہوگی۔ بیان میں کہا گیا کہ حماس فوری طور پر بڑے پیمانے پر مذاکرات کرنے کی تیاری میں ہے اور جنگ کے خاتمے، زیرحراست افراد کے تبادلے، اور ایک آزاد اور ماہر کمیشن کی نگرانی میں غزہ کی پٹی کے انتظام کے لیے اپنی پوری کوششیں کرے گی، تاکہ اس علاقے میں آنے والے کئی سالوں تک سکون اور استحکام رہے،اس کی تعمیر نو کی جائے اور ناکہ بندی کا خاتمہ ہو۔
معلومات کے مطابق مذکورہ اسرائیلی فوجی ایڈن الیگزینڈر کی پرورش امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ہوئی، اور وہ غزہ کی پٹی میں زیر حراست امریکی شہریت رکھنے والا آخری شخص سمجھا جاتا ہے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر