اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے سلامتی کابینہ کے اجلاس میں غزہ کے لیے انسانی امداد کی فوری بحالی کی منظوری دے دی۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل “قحط کے بحران کو روکنے کے لئے غزہ کی پٹی کی آبادی کو بنیادی مقدار میں خوراک کی فراہمی کی اجازت دے گا” کیونکہ اس طرح کا بحران “حماس کے خلاف جاری آپریشن کو خطرے میں ڈال دے گا۔
اسی روز حماس کے ایک سینئر عہدیدار سمیع ابو الزہری نے قطر کے میڈیا چینل الجزیرہ کو بتایا کہ سی این این کی یہ خبر غلط ہے کہ حماس دو ماہ کی فائر بندی کے بدلے 9 قیدیوں کو رہا کرنے کو تیار ہے۔ ابو الزہری نے مزید کہا کہ حماس ایک ہی وقت میں تمام قیدیوں کو اس شرط پر رہا کرنے کے لیے تیار ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی ضمانتوں کے تحت فوجی آپریشن ختم کرنے پر رضامند ہو ۔
Trending
- چین کے تجارتی اعداد و شمار توقع سے بہتر رہے ہیں، چینی میڈیا
- امریکی فوجی کارروائی مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کر دے گی، آن لائن پول
- اقوام متحدہ کے اہلکار کی جانب سے چین کی پائیدار ترقی کی پذیرائی
- چین میں ابھرتے ہوئے صنعتی شعبوں میں قائم ہونے والے نئے کاروباری اداروں کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی
- پاکستانی ذائقوں اور یون نان کی کافی نے دیان چھی کافی میلے میں چین-پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنا دیا
- 14 اگست پاکستان کی آزادی، عزمِ نو اور کشمیریوں سے تجدیدِ وفا کا دن ہے: سید منظور احمد شاہ
- چین میں چپ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
- پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی آج سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع
- آج کے احتجاج ختم، حافظ نعیم کا 9 اگست کو وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان
- کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 5335 پوائنٹس کا اضافہ
Next Post