آئی زاؤ ،یعنی مگ ورٹ، ایک خصوصی قسم کی جڑی بوٹی ہے۔ آئی زاؤ سے بنائی گئی پوٹلی کو کپڑوں سے ساتھ باندھ کر پہننے کا رواج قدیم چینی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول سے شروع ہوا تھا۔ خوشبو دار پوٹلی کو کپڑوں کے ساتھ باندھنا، زونگ زی کھانا، ڈریگن کشتیاں چلانا وغیرہ یہ سب لوک رسم و رواج ہیں جو ہزاروں سال سے جاری ہیں۔
آئی زاؤ مچھروں اور کیڑوں کو ختم کر سکتی ہے۔ مچھروں کے کاٹنے اور بیماریوں سے بچنے کے لیے لوگ آئی زاؤ اور دیگر چینی جڑی بوٹیوں کو پاؤڈر بنا کر کپڑے کی تھیلی میں ڈالتے ہیں، پھر لباس کے ساتھ باندھ لیا جاتا ہے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر