یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اعلیٰ سطحی ملاقات کے لیے تیار ہے اوروہ روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کےلئے بھی آمادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین اعلیٰ ترین سطح پر ملاقاتوں کے لیے تیار ہے اور یہ سطح فیصلہ سازی سے تعلق رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ پیوٹن سمیت تمام ایسی شخصیات سے ملنے کے لئے تیار ہیں ، جن کے پاس فیصلہ سازی کی طاقت اور اختیار ہے۔ اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں روس یوکرین تنازع ختم ہو جائے گا۔
Trending
- برطانوی ادارے کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان
- انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت
- سلیم خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ہیلن نے مداحوں کے ساتھ بڑی خبر شیئر کردی
- حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
- احتجاج توڑ پھوڑ کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان اسمبلی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- لامین یامال نے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
- ڈوین جانسن نے 22 کلو وزن کیسے اور کیوں کم کیا؟ اداکار نے راز بتا دیا
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
- قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی غیر معیاری موبائل سروس پر برہم، ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرلیا