غزہ:فلسطینی محکمہ صحت نے اعلان کیا کہ گزشتہ روز علی الصبح سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے مختلف حملوں میں 70 افراد شہیدہوئے ہیں ۔ ان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ شہر کے مغرب میں واقع شطی پناہ گزین کیمپ پر کیے گئے ڈرون حملے میں 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔
حماس نے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی فوج کے ان حملوں کی سخت مذمت کی اور کہا کہ یہ غزہ کی پٹی پر 21 ماہ سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی وحشیانہ اسرائیلی کارروائیوں کی ایک اور مثال ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں اور ناکہ بندیوں کے باعث غزہ کی پٹی میں طبی نظام مکمل طور پر تباہی کے خطرے سے دوچار ہے جس پر عالمی برادری کو فوری ایکشن لینا چاہئے ۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر