بیجنگ :تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو بیجنگ میں شروع ہوگئی۔بدھ کے روز چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) اور ایکسپو میں شریک عالمی کاروباری برادری کے نمائندوں نے عالمی سپلائی چینز کے استحکام کو برقرار رکھنے کی وکالت کی۔ افتتاحی تقریب میں ، “تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کا بیجنگ انیشی ایٹو” بھی جاری کیا گیا۔ عالمی کاروباری برادری نے کثیر الجہتی تجارتی نظام کو مضبوطی سے برقرار رکھنے اور مضبوط ، سبز اور صحت مند عالمی ترقی کو فروغ دینے کا عزم اظہار کیا۔پانچ روزہ ایکسپو کے دوران توقع ہے کہ ایک سو سے زائد مصنوعات پہلی مرتبہ متعارف کروائی جائیں گی ، جو پچھلی ایکسپو کے مقابلے میں تقریباً 10 فیصد زیادہ ہے۔ اس سال کی سپلائی چین ایکسپو میں غیر ملکی نمائش کنندگان کا تناسب 35 فیصد ہے، جس میں یورپی اور امریکی نمائش کنندگان غیر ملکی نمائش کنندگان کی کل تعداد کا 50 فیصد ہیں۔
Trending
- زرِمبادلہ ذخائر پاکستان کے معاشی منظرنامے کو سہارا دے رہے ہیں: ایشیائی ترقیاتی بینک
- بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
- موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات؛ پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ
- ایشین گیمز: بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
- ’اب رجب ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائیں‘، ایمان فاطمہ صلح کیلئے پُرامید
- دنیا میں 1.3 ارب نوجوان اب بھی مالیاتی نظام سے باہر ہیں، بلال بن ثاقب
- راولپنڈی ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس فورس تعینات
- عالمی خدمات کی صنعت کی معیشت میں اہمیت
- بھارت کمزور ترین حریف جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے بال بال بچ گیا
- کرن خان اور اشتیاق بیگ کی شادی کے بعد پہلی فیملی ڈنر کی تصاویر وائرل