اسلام آباد:پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا ، جس کا اطلاق 23 اگست ، 2025 تک ہوگا۔ مقامی وقت کے مطابق 18 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاک بھارت تنازع کے دوران پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے گئے ہیں۔ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ طیارہ کس ملک کے تھے، لیکن دعویٰ کیا کہ “طیاروں کو واقعی مار گرایا گیا تھا، چار یا پانچ، میرے خیال میں پانچ۔ اس سے قبل پاکستان نے کہا تھا کہ اس نے پانچ بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ اس نے متعدد پاکستانی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں اور پاکستان نے طیاروں کے نقصان کی تردید کی ہے تاہم اعتراف کیا ہے کہ ایئر بیس پر حملہ کیا گیا۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن