بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یاڈونگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اسٹریٹجک معدنیات کی اسمگلنگ کے خلاف سختی سے نمٹے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اسٹریٹجک معدنیات کی اسمگلنگ اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کے غیر قانونی اخراج کی پیچیدہ اور سنگین صورتحال ہے۔ چین کے متعلقہ محکمے قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لئے متعلقہ اشیاء کو فوجی صارفین یا فوجی مقاصد کے لئے استعمال ہونے سے سختی سے روکنے کے لئے آپسی تعاون کو مضبوط کریں گے۔
Trending
- سنی دیول کا ’ڈریم پروجیکٹ‘: بیٹوں کے ساتھ تاریخی فلم بنانے کا منصوبہ
- پاکستان اور امریکا کے باہمی تجارتی فریم ورک پر ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت
- دالبندین؛ سیکیورٹی فورسز کی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی، 4 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
- دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
- 60 سالہ سفر: کیسے کشور کمار کا گانا پوری دنیا میں ’جین زی‘ کی آواز بن گیا؟
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
- عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل، سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ سامنے آگئی
- پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
- لیونارڈو ڈی کیپریو اور جیف بیزوس کا بڑا قدم: نایاب جانوروں کو بچانے کے لیے 200 ملین ڈالر کا اعلان
- پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت