روسی وزارت دفاع نے گزشتہ ہفتے کی جنگی معلومات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران روسی فوج نے 5 بستیوں کا کنٹرول حاصل کیا اور یوکرین کے فوجی اداروں، فوجی ہوائی اڈے کے انفراسٹرکچر اور ڈرون اسمبلی اور اسٹوریج تنصیبات جیسے فوجی اہداف پر 10 مشترکہ حملے کیے۔ بحیرہ اسود میں تعینات روسی بحری بیڑے نے یوکرین کی چار بغیر پائلٹ والی کشتیوں کو تباہ کر دیا۔ اس کے علاوہ ،روسی فضائی دفاعی نظام نے یوکرینی فوج کے 27 ایرئل بموں، 7 راکٹوں اور 4 میزائلوں کو تباہ کر دیا اور 2049 ڈرونز کو مار گرایا۔
یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے 25 تاریخ کو جنگی صورتحال پر اطلاع دی کہ اسی دن کی سہ پہر تک ، فرنٹ لائن پر 85 لڑائیاں ہوئیں ، جن میں سے پوکروسک کا علاقہ شدید لڑائی کی زد میں رہا۔ روسی فوج نے یوکرین کی سرحدی بستیوں پر حملہ کیا ، اور دریں اثناء یوکرینی فوج نے بہت سے روسی حملوں کو پسپا کردیا۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر