بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ یوتھ پیس کانفرنس کے نام ایک خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔80 سال قبل، چینی عوام نے دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ مل کر ایک مشکل اور خونریز جنگ لڑی، فسطائیت کو مکمل طور پر شکست دی اور بڑی مشکل سے امن حاصل کیا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے زور دیتے ہوئَے کہا کہ امن کا مستقبل نوجوانوں سے ہے۔امید ہے کہ دنیا بھر کے نوجوان دوست اس کانفرنس کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرتے ہوئےخیالات کا تبادلہ کریں گے، باہمی تفہیم کو بڑھائیں گے ، دوستی حاصل کریں گے، سب مل کر امن کے تصور کے حامی اور پرامن ترقی کے علمبردار بنیں گے، اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنی دانش اور طاقت کا حصہ ڈالیں گے۔
Trending
- ایشیا کپ کی ٹرافیاں کب ملیں گی؟ بی سی سی آئی سیکریٹری کا انکشاف
- بھارت کا دوغلا چہرہ، پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیلی سے انکار
- انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا
- کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل