یورپی کونسل کی سرکاری ویب سائٹ پر یورپی یونین کے 26 رکن ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی ہونی چاہیے اور کسی بھی سفارتی حل کو یوکرین اور یورپ کے مفادات کا تحفظ کرنا ہوگا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت جاری رکھے گی اور یوکرین کو سیاسی، مالی، اقتصادی، انسانی، فوجی اور سفارتی حمایت فراہم کرتی رہے گی۔ اطلاع کے مطابق اس بیان پر اتفاق 11 اگست کی رات کو کیا گیا اور 12 تاریخ کو جاری کیا گیا، جسے ہنگری کے سوا یورپی یونین کے تمام رکن ممالک کے رہنماؤں نے تسلیم کیا ہے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر