بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے اکیس تاریخ کو منعقدہ وزارت تجارت کی رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال کے آغاز سے دیہی لاجسٹکس کا نظام تیزی سے بہتر ہوا ہے اور ای کامرس انٹرپرینیورشپ فعال ہے۔انہوں نے بتایا کہ جولائی کے آخر تک ، ملک میں دیہی آن لائن شاپس کی تعداد 19.5 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
ای کامرس نے دیہی اشیاء اور خدمات کی فراہمی کو مزید تقویت دی ہے اور کسان اپنے علاقوں سے باہر جائے بغیر اعلی معیار اور کم قیمت سامان فروخت کر سکتے ہیں ۔ رواں سال کے پہلے سات ماہ میں دیہی صارفین کی مارکیٹ میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا اور دیہی آن لائن خوردہ فروخت میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.4 فیصد اور زرعی مصنوعات کی فروخت میں 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
Trending
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ