News Views Events

چینی صدر لہاسا میں شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے جشن کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے

0

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیٹی کے چیرمین شی جن پھنگ لہاسا میں شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے جشن کی تقریب میں شرکت کے بعد خصوصی طیارے سے بیجنگ واپس پہنچ گئے ۔ حکام کے مطابق شی زانگ جانے والا مرکزی وفد وانگ حو نینگ کی سربراہی میں 21 سے 23 اگست تک شی زانگ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں اور لوگوں سے ملاقات کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.