اسلام آباد (اپنا وطن) پاکستان مسلم لیگ کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل طارق حسن کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مسز فرخ خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ طارق حسن کی نامزدگی پارٹی کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔ ان کی صلاحیتیں اور خدمات یقینی طور پر صوبہ سندھ میں عوامی مسائل کے حل اور بہتر حکومتی اقدامات میں مددگار ثابت ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کی قیادت باصلاحیت رہنماؤں کو آگے لانے کے عزم پر کاربند ہے اور طارق حسن کی تقرری اس کی بہترین مثال ہے۔
Trending
- اگست کے پہلے کاروباری دن 2105 پوائنٹس بڑھ گئے
- شوگر ملز مالکان چینی کی برآمد کیلئے ایک بار پھر متحرک
- اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
- 52 سال بعد بچی کی پیدائش، جشن مناتے اہلِ خانہ کی ویڈیو وائرل
- چین کا 15واں پانچ سالہ بجلی منصوبہ جاری، 2030 تک سبز توانائی کا نظام قائم کرنے کا ہدف
- چینی انڈیکسز اور اثاثوں کے عالمی اثر و رسوخ میں مزید اضافہ کیا جائے گا، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن
- “چینی اسٹائل کی ٹھنڈک” نے عالمی موسمِ گرما کی کھپت کا نقشہ ہی بدل دیا، چینی میڈیا
- جاپان اور امریکہ کی مشترکہ مداخلت بھی جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر کو نہیں روک سکتی، رپورٹ
- ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
- ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔