پیانگ یانگ (چائنہ ڈیسک) شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے 80 ویں یوم تاسیس کی تقریبات پیانگیانگ میں منعقد ہوئیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے تقریبات میں شرکت کی اور گروپ جمناسٹکس، ثقافتی پروگرام اور پریڈ کا مشاہدہ کیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیاکے مطابق تقریبات کے دوران، لی چھیانگ نے کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری تو لام،اور روس کی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے چیئرمین اور فیڈرل سیکیورٹی کونسل کے نائب صدر میڈویڈ یوف سے بھی ملاقات کی۔امریکی جارحیت کے خلاف شمالی کوریا کی مدد میں چینی عوامی رضاکار فوج کی شرکت کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر، 10 اکتوبر کی دوپہر وزیر اعظم لی چھیانگ نے آنژو میں واقع چینی عوامی رضاکار فوج کےشہداء کے قبرستان جا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
Trending
- سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید