چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جمعرات کو ہو گی
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکہ کے باہمی اتفاق رائے کی روشنی میں ، چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ملاقات جمعرات کو ہو گی ۔ دونوں رہنما چین۔امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Trending
- یومِ دفاع، صدر اور وزیراعظم کا شہداء کو خراج عقیدت، قومی اتحاد اور مضبوط دفاع کے عزم کا اعادہ
- خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 خوارج ہلاک
- یومِ دفاع و شہدا ،آزادکشمیر کے عوام کا پاک فوج کے شہدا اور غازیوں کو خراجِ تحسین
- مسلم لیگ (ق) سندھ کی نئی صوبائی تنظیم کی ازسرِنو تشکیل، آصف جمال قریشی صدر اور آفاق احمد خٹک جنرل سیکرٹری منتخب
- جاپانی وزیرِاعظم کا روس سے فتحِ جاپان کی یادگار ہٹانے کا مطالبہ، ماسکو کا سخت ردعمل
- کم ترین ترقی یافتہ ممالک میں ڈیجیٹل طور پر قابلِ ترسیل خدمات کی ترقی پیچھے رہ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی کانفرنس کی رپورٹ
- ایران آبنائے ہرمز کے باہر “ممنوعہ علاقے” کا اعلان کرے گا
- جاپانی میڈیا کی جاپان کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے فوجی مقاصد کے لیے استعمال پر تنقید
- ما زو سسٹم پاکستان میں موسمیاتی تعاون سے عوامی فوائد کا وژن بن گیا
- سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی اچھل کود قابل مذمت ہے، حافظ نعیم
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔