اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ق) اسلام آباد کیپٹل کے صدر سردار رضوان صادق خان کے عشائیے میں شریک پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر سرائی نیاز حسین خاصخیلی، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر محمدطارق حسن خان اور اسلام آباد کیپٹل کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات انجینئر مطیع اللہ خان ایک خوشگوار موڈ میں۔
رضوان صادق خان کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور اعلیٰ شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ