بیجنگ :چین کے قومی محکمہ ڈاک کی جانب سے 16 دسمبر کو جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نومبر کے مہینے میں، ڈاک کی صنعت نے 19.49 بلین پارسلز کی ترسیل کی، جو کہ سال بہ سال 3.8 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں، ایکسپریس ترسیل کا حجم 18.06 بلین پارسلز تک پہنچ گیا، جو کہ سال بہ سال 5.0 فیصد کا اضافہ ہے۔ رواں سال پہلے گیارہ مہینوں میں چین کی پوسٹل انڈسٹری نے کل 196.75 بلین پارسلز کی ترسیل کی ہے، جو کہ سال بہ سال 12.9 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں، ایکسپریس ڈیلیوری کا حجم 180.74 بلین پارسلز تک پہنچ گیا، جو کہ سال بہ سال 14.9 فیصد کا اضافہ ہے۔ جنوری سے نومبر تک ڈاک کی صنعت کی مجموعی کاروباری آمدنی63 ۔ 1ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو کہ سال بہ سال 6.7 فیصد کا اضافہ ہےجبکہ ایکسپریس ڈیلیوری انڈسٹری کی کل آمدنی355 ۔1ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو کہ سال بہ سال 7.1 فیصدکا اضافہ ہے۔
Trending
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری