بیجنگ : چین نے جمعہ کی صبح 7 بج کر 26 منٹ پر، ہائی نان کمرشل اسپیس لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 8 اے کیریئر راکٹ کے ذریعے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے لیے لو ارتھ آربٹ میں 17 سیٹلائیٹس کامیابی سے لانچ کر دیے۔ سیٹلائیٹس کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے ہیں اور یہ لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا ۔
Trending
- نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا ملاجلا رجحان
- سعودی عرب میں ہزاروں برس قدیم نخلستان کے شواہد دریافت
- چین خطے میں اردن کے منفرد اور اہم کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی بنگلہ دیش کے صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- مطالعاتی سرگرمیوں کے ثمرات کو مستحکم اور وسعت دی جائے، چینی صدر
- چین ، پاکستان تعلیمی تعاون اور نوجوانوں کے روابط مزید مضبوط بنانے پر زور
- ایک تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا
- امریکہ خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ
- خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، چینی وزیر خارجہ
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات