بیجنگ(چائنہ ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے 2026 میں مصنوعی ذہانت کے دس بڑے رجحانات جاری کیے، جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر1۔اے آئی گورننس کی عالمگیریت: مصنوعی ذہانت کے جامع اور مشترکہ فوائد کا عالمی ترقیاتی ایجنڈے میں ایک مرکزی موضوع بننا
نمبر2۔ بڑے پیمانے پر ذہین کمپیوٹنگ پاور: کلیدی صنعتی عوامل کی فراہمی میں اضافہ
نمبر3- مین اسٹریم ایپلی کیشن: اے آئی ایجنٹ مکمل طور پر مختلف منظرناموں میں داخل
نمبر 4 ۔ملٹی ماڈل پریکٹیکل ایپلی کیشن: مصنوعی ذہانت کی مرکزی ٹیکنالوجیز “پیشہ ورانہ ٹولز” سے “ہمہ گیر ذہین شراکت داروں” میں تبدیل
نمبر5۔ اصل اے آئی ٹرمینل ہارڈ ویئر کی عام دستیابی: عمیق تجرباتی منظرناموں کے ساتھ اگلی نسل کے سمارٹ ٹرمینلز کا انضمام
نمبر 6۔ اے آئی کی جسمانی ذہانت: ‘فزیکل اے آئی اورجسمانی ذہانت کے امتزاج کی بدولت روبوٹ اور حقیقت کے درمیان گہرا تعامل
نمبر 7۔ پیشہ ورانہ شعبوں کی مزید تقسیم اور گہرائی : “اے آئی پلس سائنس” بنیادی شعبوں میں انقلابی نتائج کا حصول
نمبر 8۔ جدید شعبوں میں کراس ڈسپلنری انضمام: دماغ سے متاثر ذہانت اور بین الشعبہ جاتی تیز رفتار جدت
نمبر 9۔ توانائی کے مسائل مزید نمایاں ہونا : گرین اے آئی پر مزید توجہ
نمبر10۔ سیکیورٹی اور تصادم میں شدت: سیکیورٹی اور گورننس کا اے آئی کی ترقی کے لیے اہم ضمانت بن جانا
Trending
- اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔