بیجنگ(چائنہ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔منگل کے روز انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ گھوڑے سے منسوب یہ سال چینی عوام کے لیے صحت، خوشی اور خوشحالی لے کر آئے۔ انہوں نے کثیرالجہتی نظام اور عالمی یکجہتی کے فروغ میں چین اور چینی عوام کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔گوتریس نے کہا کہ گھوڑا توانائی، کامیابی اور آگے بڑھنے کے عزم کی علامت ہے، اور موجودہ دور میں جب دنیا تنازعات، عدم مساوات اور موسمیاتی بحران جیسے چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے، یہی اوصاف عالمی برادری کو سب سے زیادہ درکار ہیں۔
Trending
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
- وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم
- پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے کھیل کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام بلند کر دیا
- رواں مالی سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا
- ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان
- جیولین تھرو: پاکستان کے ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام، سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا کی پہلی پوزیشن
- ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے چینی کمپنی کے دیرینہ معاملے کا کامیاب حل
- کراچی، میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران دو گروپ آپس میں لڑ پڑے
- بھارت کا ویمن ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت کر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
- ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل