بیجنگ : انٹرنیٹ پر “چینی بننے ” کا رجحان آج کل بہت مقبول ہو رہا ہے ۔ اسپرنگ فیسٹول دنیا بھر کے انٹر نیٹ صارفین کے لیے چین کو جاننے کا ایک اور اہم ذریعہ بن گیا ہے ۔ اس حوالے سے سی جی ٹی این کے ایک سروے کے نتائج کےمطابق 95.1 فیصد جواب دہندگان چینی نئے سال کے بارے میں جاننے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں ۔ 95 فیصد افراد کا خیال ہے کہ یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں اسپرنگ فیسٹول کی شمولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ چینی ثقافت دنیا میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جب کہ 86.7 فیصد جواب دہندگان چینی نئے سال کا جشن منانے کے لیے چین آنا چاہتے ہیں ۔ اس کے علاوہ 88.2 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ چینی ثقافت کے عالمی اثر و رسوخ نے کنزیومر مارکیٹ کو مزید تقویت دی ہے ۔
Trending
- راولپنڈی؛ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت کنویں میں گر گیا
- برمنگھم ٹیسٹ، انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
- خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
- نئی آٹو پالیسی کا حتمی مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا گیا
- خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
- سابق کرکٹ لیجنڈز سمیت بھارتی ناقدین بھی رضا اللہ کی بولنگ کے معترف
- عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پولیس کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو کی مظلوم بننے کی کوشش ناکام
- پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کرگئے