بیجنگ : کتاب “شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کے مطالعے کے لیے سوالات و جوابات” تین مارچ کو پورے ملک میں شائع کی جا رہی ہے۔ یہ کتاب نئے دور کے اقتصادی تعمیراتی عمل کے عملی ارتقاء کے ساتھ ہم آہنگ ہے، نظریاتی میدان میں اہم اور مشکل نکات پر توجہ مرکوز کرتی ہے، سماجی خدشات کا جواب دیتی ہے، اور سوال و جواب کی شکل میں، شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر کی اہمیت، اس کے سائنسی نظام، بنیادی اصول، وسیع مفہوم اور عملی تقاضوں کو جامع اور آسان فہم انداز میں پیش کرتی ہے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر