بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے انتونیو جوز سیگورو کو پرتگال کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے گزشتہ 47 سالوں میں دونوں ممالک باہمی احترام اور حمایت پر کاربند رہے ہیں، مکاؤ کے مسئلے کو سیاسی دانشمندی کے ساتھ مناسب طریقے سے حل کیا ہے، شراکت داری کے جذبے سے باہمی فائدہ مند تعاون کو گہرا کیا ہے، اور بین الاقوامی امور میں قریبی ہم آہنگی کی بنیاد پر دو طرفہ صحت مند اور مستحکم تعلقات کو یقینی بنایا ہے۔ صدر شی نے کہا کہ میں چین-پرتگال تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہوں اور صدر سیگورو کے ساتھ اسٹریٹجک روابط کو مضبوط بنانے، اعلیٰ سطحی باہمی اعتماد کو مستحکم کرنے، اعلیٰ معیار کے تعاون کو فروغ دینے، چین-پرتگال جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مسلسل تقویت دینے اور دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کے لیے تیار ہوں۔
Trending
- پاکستانی کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت نہیں کرسکیں گے
- ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل
- سعودی عرب میں ینبع سے تیل کی ترسیل بحال، روزانہ 2 ملین بیرل لوڈنگ شروع
- ایم ڈی کیٹ نتائج: ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی طالب علم شامل نہیں، تھرپارکر کے طلبہ بازی لے گئے
- آئرلینڈ کے کپتان کا اسرائیلی ہم منصب سے مصافحے سے انکار، ویڈیو وائرل
- اسرائیل میں شدید تنازع کا باعث بننے والی فلم ’نازا‘ کا امریکا میں پریمیئر
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
- یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کی باضابطہ تصدیق کر دی
- مدرسہ کے طالب علم سے بدفعلی کے ملزم کی ضمانت مسترد
- ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی