News Views Events

بھارتی پنجابی فلم شیرا بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی 

0

(زین مدنی)بھارتی پنجابی فلم شیرا بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔ 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے،ایکشن سے بھرپور فلم پندرہ مئی کو ریلیز کی جائے گی،فلم کے مرکزی کرداروں میں اداکار پرمیش ورما اور سونل چوہان نے ادا کئے ہیں۔ 

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا فلم شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں پیش کی جائے گی،امپورٹ پالیسی کے تحت آنے والی فلموں کی وجہ سے ہی سینماؤں کی رونقیں بحال ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیے کام کررہی ہے؛فیصل کریم کنڈی



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.