News Views Events
Apna Watan

خاتون ٹک ٹاکر کے سنگین الزامات  حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

0

(پی این پی) پانچ شادیاں کرنے والے مشہور ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو گرفتار کر کے ان کے خلاف زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا۔

 خاتون ٹک ٹاکر کو حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے کیس کی صلح کیلئے دواخانے بلا کر اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں:مٹی کا تیل بھی مزید مہنگا ہو گیا

پولیس کے مطابق حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش میں خاتون ٹک ٹاکر کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے، ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.