پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن پوائنٹس میں 3500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس بڑی کمی کے بعد ایک لاکھ 52 زہار 11 پوائنٹس پر بند ہوا۔
حصص بازار میں آج 35 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 19 ارب روپے رہی۔
اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 332 ارب روپے کم ہوکر 16 ہزار 883 روپے ہے۔
پی این پی