’مودی فارغ ہوگیا، اس کے پلے کچھ نہیں رہا‘
خواجہ آصف نے کہا کہ سول اور عسکری قیادت پر مشتمل ہائبرڈ ماڈل نے دو تین سال میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹیں، ثابت ہوتا ہے طاقت کے مراکز مل کر کام کریں تو پاکستان عالمی سطح پر کتنی کامیابیاں حاصل کر سکتا ہے۔۔
پی این پی