بیجنگ : چین کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل چانگ شاؤگانگ نے حالیہ عسکری امور سے متعلق بریفنگ دی ۔ جمعرات کے روز دنیا کے سب سے بڑے کارگو ڈرون “چھانگ ینگ-8” کی پہلی کامیاب پرواز اور پیپلز لبریشن آرمی کے بغیر پائلٹ جنگی نظام کی تعمیر سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ تائیوان چین کا حصہ ہے، اور آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کو سب سے زیادہ اہمیت چین دیتا ہے۔ تاہم چین کسی بھی فرد یا قوت کو کسی بھی صورت تائیوان کو چین سے الگ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ترجمان نے زور دے کر کہا کہ پیپلز لبریشن آرمی کے علیحدگی پسندی اور بیرونی مداخلت کے خلاف اقدامات مسلسل متنوع اور مضبوط ہو رہے ہیں، اور “تائیوان کی علیحدگی” کے کسی بھی منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، جبکہ قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہر صورت دفاع کیا جائے گا۔
Trending
- ایندھن کی بچت سے صرف 70 کروڑ روپے بچیں گے، سیکریٹری خزانہ
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
- ایران میں گرلز اسکول پر امریکی حملہ اے آئی کی مس انفارمیشن کا شاخسانہ تھا،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
- چینی صدر کا امریکہ اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لئے زور
- چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل
- چینی صدر کی ایک لاکھ امریکی نوجوانوں کو چین آنے کی دعوت
- آئی سی سی کا انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول میں بڑی تبدیلی پر غور
- چینی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کریں گے
- جب تاریخ سے مصافحہ ہوا– چوہدری ظہور الٰہی شہید سے ملاقات کا لمحہ۔