پیانگ یانگ :شمالی کوریا کے دورے پر موجود کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے خصوصی طور پر پیانگ یانگ کے مشرق میں واقع چینی عوامی رضاکار فوج کے شہداء کے قبرستان پر حاضری دی اور شمالی کوریا کی سرزمین پر جان قربان کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ قبرستان میں چار اجتماعی قبروں میں کُل 1383 رضاکار فوج کے وہ شہداء مدفون ہیں جنہوں نے امریکہ مخالف کوریائی جنگ میں بہادری سے جان کا نذرانہ پیش کیا۔
Trending
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ
- یورپ میں چینی کمپنیوں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے چین ضروری اقدامات کرےگا، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ ابھرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،چینی وزارت خارجہ
- چین کی جانب سے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کی مخالفت
- چین اور امریکہ کے مابین مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے، چینی نائب وزیراعظم
- چین بھر میں “18 ستمبر واقعہ” کی مناسبت سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد، تاریخ کو یاد رکھنے اور امن کے تحفظ کا عزم
- بینک آف جاپان کا شرح سود میں اضافے کا اعلان
- چینی وزیر خارجہ کی انڈونیشیا کی قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین سے بیجنگ میں ملاقات
- کمپنیوں کا پیٹرول و ڈیزل پر فی لیٹر 1 روپے 22 پیسے منافع کا مطالبہ