بیجنگ :(چائنا ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ترکمانستان کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ 15 سے 17 اپریل تک ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔ ڈنگ شوئی شیانگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے گلکینش گیس فیلڈ منصوبے کے چوتھے مرحلے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ چائنا-ترکمانستان تعاون کمیٹی کے چینی سربراہ کی حیثیت سے، اپنے ہم منصب کے ساتھ کمیٹی کے ساتویں اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔
Trending
- چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا
- کراچی میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس بولٹن مارکیٹ سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
- ٹیسٹ رینکنگ: مچل اسٹارک نے جسپریت بمراہ سے پہلی پوزیشن چھین لی
- اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔