بیجنگ : بیجنگ میں”تمغہ برائے شاندار سفیر ” کی تقریبِ تقسیم کا انعقاد کیا گیا۔ چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سمیت آٹھ شخصیات کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا، تاکہ چین اور دیگر ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کے فروغ میں ان کی نمایاں خدمات کو سراہا جائے۔ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں چین میں پاکستان، قازقستان، سعودی عرب اور کولمبیا کے موجودہ سفراء کے علاوہ روس، کمبوڈیا، چاڈ اور یوراگوئے کے سابق سفیر بھی شامل ہیں۔
Trending
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
- جنگ کے دوران دشمن کے 200 سے زائد طیارے مار گرائے،ایران کا دعویٰ
- آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
- رواں سال چین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار میں 28.5 فیصد اضافہ
- ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف
- چینی صدر کا انڈونیشیا میں زلزلے پر انڈو نیشین ہم منصب سے اظہارِ تعزیت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار
- ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست
- جاپان تاریخ پر گہرا غور اور تاریخ سے سبق سیکھے ، چینی وزارت خارجہ
- جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام برقرار رکھنا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے،چینی وزارتِ خارجہ