بیجنگ :سی ایم جی کی دستاویزی فلم ” اخلاص ” میں عوام ہی میں سے ابھر کر سامنے آنے والے “شی ژونگ شن ” کے بارے میں بتایا گیا ہے جو کہتے تھے کہ “انسان کو پورے اخلاص اور دیانت داری کے ساتھ خود کو عوام کے ساتھ کھڑا کرنا چاہیے، اور اس راہ پر ثابت قدم رہنا چاہیے۔ “فلم میں دکھایا گیا ہے کہ شی ژونگ شن نے ہمیشہ عوام کے ایک وفادار خدمت گزار ہونے کو اپنی سب سے بڑی ذمہ داری سمجھا ۔ وہ پوری دلجمعی سے عوام کی خدمت کرتے رہے اور ساری زندگی اخلاص کے ساتھ گزار ی۔عوام سے محبت کرنا، عوام کے قریب رہنا اور ہر وقت عوام کے بارے میں سوچنا ،یہی شی ژونگشن کا جذبہ تھا۔ اپنی طویل انقلابی جدوجہد کے دوران شی ژونگشن نے ہمیشہ اخلاص اور نیک نیتی کے ساتھ عوام کا وفادار خادم بننا اپنی سب سے بڑی ذمہ داری سمجھا۔ انہوں نے ایک ایسا پُراثر اور دل کو چھو لینے والا پیغام چھوڑا جو پارٹی اور عوام دونوں کے دلوں میں گونجتا ہے ۔وہ پیغام ہے کہ ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ عوام ہی اصل طاقت ہیں، عوام ہی ریاست کی بنیاد ہیں، اور ریاست دراصل عوام ہی کا نام ہے۔
Trending
- نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا ملاجلا رجحان
- سعودی عرب میں ہزاروں برس قدیم نخلستان کے شواہد دریافت
- چین خطے میں اردن کے منفرد اور اہم کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی بنگلہ دیش کے صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- مطالعاتی سرگرمیوں کے ثمرات کو مستحکم اور وسعت دی جائے، چینی صدر
- چین ، پاکستان تعلیمی تعاون اور نوجوانوں کے روابط مزید مضبوط بنانے پر زور
- ایک تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا
- امریکہ خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ
- خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، چینی وزیر خارجہ
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔
Prev Post
بنوں: فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
Next Post