بیجنگ :وزیر اعظم شہباز شریف چین کے چار روزہ دورے میں ہانگ چو سے بیجنگ پہنچ گئے۔وہ 23 مئی کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگچو پہنچے تھے ۔ چین کے وزیراعظم لی چھِیانگ کی دعوت پر، شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔ دورے کے دوران، چین کے صدر شی جن پھنگ اور وزیراعظم لی چھیانگ پاکستانی وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے ۔ دونوں ممالک کے رہنما دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے اور نئی صورتحال میں چین-پاکستان تعلقات کی ترقی کے لیے رہنمائی فراہم کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف چین-پاکستان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترویں سالگرہ کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔
Trending
- نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا ملاجلا رجحان
- سعودی عرب میں ہزاروں برس قدیم نخلستان کے شواہد دریافت
- چین خطے میں اردن کے منفرد اور اہم کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی بنگلہ دیش کے صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- مطالعاتی سرگرمیوں کے ثمرات کو مستحکم اور وسعت دی جائے، چینی صدر
- چین ، پاکستان تعلیمی تعاون اور نوجوانوں کے روابط مزید مضبوط بنانے پر زور
- ایک تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا
- امریکہ خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ
- خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، چینی وزیر خارجہ
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات