بیجنگ :” قانون کی حکمرانی پر شی جن پھنگ کی منتخب تحریریں” کی جلد اول کا انگریزی ایڈیشن حال ہی میں مرکزی ترجمہ و اشاعت پریس نے شائع کیا ،اور اب یہ ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ اکیڈمی نے اس کتاب کی تدوین کی۔ کتاب میں شی جن پھنگ کے دسمبر 2012 سے فروری 2025 تک قانون کی حکمرانی کے حوالے سے سب سے اہم اور بنیادی مضامین شامل ہیں۔ کتاب کے انگریزی ایڈیشن کی اشاعت سے غیر ملکی قارئین کو نئے دور میں چینی خصوصیات کی حامل قانون کی حکمرانی کی تعمیر میں چین کی تاریخی تبدیلیوں اور کامیابیوں کے بارے میں بہتر طور پرجاننے اورعالمی قانون کی حکمرانی کی تعمیر میں چین کی دانش اور طرز عمل کی خدمات سمجھنے میں مدد ملےگی۔ یہ اشاعت بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کے لیے تعاون اور گلوبل گورننس کو زیادہ منصفانہ اور معقول سمت میں فروغ دینے کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔
Trending
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پولیس کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو کی مظلوم بننے کی کوشش ناکام
- پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کرگئے
- شاہ رخ خان اسکول کے دنوں میں کس چیز میں کمزور تھے؟ قریبی دوست نے دلچسپ راز بتادیا
- برطانوی ادارے کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان
- انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت
- سلیم خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ہیلن نے مداحوں کے ساتھ بڑی خبر شیئر کردی
- حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
- احتجاج توڑ پھوڑ کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان اسمبلی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم