بیجنگ :(چائنا ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ تین چینی دستاویزی فلمیں، “شی جن پھنگ کے ثقافتی رابطے” ، “لیڈنگ دی وے (انٹرنیشنل ایڈیشن) ” اور “کلاسکس میں چینی تصورات ” کو لاؤ نیشنل ٹیلی ویژن اور دیگر مین اسٹریم میڈیا پرنشر کیا گیا۔ لاؤس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور لاؤس کے صدر تھونگلون سیسولتھ نے دستاویزی فلموں کی نشریات پرمبارکباد کا پیغام بھیجا۔اس سال چین اور لاؤس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 65 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، اور یہ “چین-لاؤس دوستی کا سال” بھی ہے، جس کا آغاز دونوں ممالک کی حکمران جماعتوں اور ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔ 2 جون کو، چائنا میڈیا گروپ اور لاؤس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ نے لاؤس کے شہر وینٹیانے میں ان دستاویزی فلموں کے حوالے سے ایک تقریب رونمائی کا انعقاد کیا۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر