بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس بریفنگ میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ، امریکہ اور ایران کے درمیان پہلے مرحلے کی مفاہمتی یادداشت کے متن پر اتفاقِ رائے کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ امریکہ اور ایران طے شدہ وقت کے مطابق پہلے مرحلے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ فریقوں کو امن کے راستے پر قائم رہنا چاہیے اور مسائل کے حل کے لیے مکالمے اور مذاکرات کو ترجیح دینی چاہیے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں جلد از جلد امن، استحکام اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے تعمیری اور مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔
Trending
- Razaullah’s Brilliant All-Round Performance on Test Debut Earns Shahid Afridi’s Praise
- مینز جونئیر ایشیا کپ؛ پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا
- سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
- محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات، ملکی و بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر مشاورت
- چین کی الیکٹرک گاڑیاں: ملک سے عالمی منڈی تک
- کولمبو میں پاکستانی کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے
- جنگ ستمبر کا 13واں روز؛ پاک فوج کی پیش قدمی جاری، بھارت کو بھاری جانی و عسکری نقصان
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔