بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ اور میانمار کے صدر من آنگ ہلائنگ کی موجودگی میں سی پی سی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے بیجنگ میں میانمار کے صدارتی دفتر کے ترجمان کے ساتھ چائنا میڈیا گروپ اور میانمار کی وزارتِ اطلاعات کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔مفاہمتی یادداشت کے مطابق چائنا میڈیا گروپ اور میانمار کی وزارتِ اطلاعات پروگراموں کی مشترکہ تیاری، تکنیکی تبادلوں اور افرادی روابط سمیت مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید وسعت دیں گے تاکہ چین۔ میانمار ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے میں تعمیری کردار ادا کیا جا سکے۔
Trending
- جولائی کے آخری روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 546 پوائنٹس کا اضافہ
- افغان حکومت میں دلہنوں کے میک اپ اور پرفیوم پر پابندی عائد
- محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا
- چین اور پاکستان کے درمیان مہارت کے تبادلے سے اقتصادی و ثقافتی روابط مضبوط
- چٹکی بجا کر امپائر کو دھوکا دینے والا کرکٹر غیر معینہ مدت کیلیے معطل
- جاپان میں انٹیلی جنس نظام کا ارتکاز اور نئے عسکری رجحانات پر عالمی تشویش
- سائنسی و تکنیکی منصوبوں میں چینی نوجوانوں کی شمولیت خوش آئند ہے ،چینی وزارتِ خارجہ
- صحت مند چین کی تعمیر مرکزی قیادت کا اہم تزویراتی فیصلہ ہے، چینی صدر
- چینی صدر کا مسلح افواج کی جدید کاری کو اعلیٰ معیار کے ساتھ آگے بڑھانے پر زور
- ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن اور متعدد کھلاڑیوں کیخلاف تادیبی کارروائی شروع