بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پہلے مرحلے کی مفاہمتی یادداشت کشیدگی کو کم کرنے اور جنگ بندی کے رجحان کو مستحکم کرنے کے لیے مثبت اہمیت کی حامل ہے۔ چین اس کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ امریکہ اور ایران سمیت تمام متعلقہ فریق معاہدوں کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے وعدوں کو سنجیدگی سے پورا کریں گے۔ طاقت مسائل کو حل نہیں کر سکتی۔ برابری کی بنیاد پر مذاکرات ہی صحیح طریقہ ہے۔ چین امید کرتا ہے کہ امریکہ اور ایران دونوں ایک معقول اور عملی رویے کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے تک پہنچیں گے اور مذاکرات کے اگلے مرحلے میں مثبت نتائج کے لیے مل کر کوششیں کریں گے۔
Trending
- سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید