بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایپک ڈیجیٹل ویک کا آغاز 16 جولائی کو چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال APEC کا “چین کا سال” ہے اور APEC 2026 کے میزبان کے طور پر، چین 10 سے زائد وزارتی اور اعلیٰ سطحی اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔لین جیئن کے مطابق ایپک ڈیجیٹل ویک کے تحت منعقد ہونے والی سرگرمیاں APEC کے وزارتی اجلاسوں میں سب سے اہم اور جامع منصوبہ بندی پر مبنی پروگراموں میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین مختلف شعبوں اور مختلف تعاون کے طریقہ کار میں پیش رفت کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، تاکہ اس سال نومبر میں ہونے والے رہنماؤں کے اجلاس کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کی جا سکے۔
Trending
- کراچی: پیٹرولیم وزیر علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
- جاوید میانداد اپنے قریبی دوست عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑے
- پنجاب میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ؛ لاہور سمیت 5 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
- سی پی ایل 2026: صائم ایوب کی دھواں دار سنچری، کنگز کی شاندار فتح
- دیہی علاقوں میں روزگار کیلئے صنعتی زونز قائم کئے جائیں’ہمایوں اختر خان
- کراچی یونیورسٹی قائم مقام وائس چانسلر کے بعد روزمرہ امور چلانے والے سینئر ڈین کے حوالے
- انڈسٹری اور اکیڈمیا کے درمیان روابط مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ابرار حسین ملک
- چین، شی زانگ میں مڈ سلائیڈ کی وجہ واضح ہو گئی ، امدادی کارروائیاں جاری
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ سے روانہ ہو گئے
- ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کا اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام