News Views Events
Apna Watan

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 2382 پوائنٹس گرگیا

0

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس 2382 پوائنٹس کم ہوگیا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 75 ہزار 802 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2 ہزار 903 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب 88 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 249 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 709 ارب روپے ہوگئی ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.